Skip to product information
Pure Vitamin E Oil 10mL - Therapeutic Grade for Skin & Hair | Rich in Antioxidants | Ayurvedic & Herbal Properties for Nourishment, Healing, and Repair | Natural Moisturizer & Anti-Aging Solution
Rs.550.00
اہم فوائد (Key Benefits)
- جلد کی نمی اور نرمی (Skin Hydration): خشک اور بے رونق جلد کو گہری نمی فراہم کرتا ہے اور چہرے کو نرم و ملائم بناتا ہے۔
- داغ دھبے اور نائٹ کیئر (Dark Spots & Anti-Aging): ایکنی کے نشانات، داغ دھبوں اور چہرے کی باریک لائنوں (جھریوں) کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
- بالوں اور سکیلپ کی صحت: بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے، خشک سکیلپ (خشکی) کو ختم کرتا ہے اور بالوں میں قدرتی چمک لاتا ہے۔
- ناخنوں کی مضبوطی (Nail Care): ٹوٹتے ہوئے ناخنوں اور ان کے ارد گرد کی خشک جلد (Cuticles) کو نرم اور مضبوط بناتا ہے۔
-
چہرے اور جلد کے لیے:
- وٹامن ای آئل کافی گاڑھا ہوتا ہے، اس لیے اس کے 1-2 قطرے اپنے باقاعدہ موئسچرائزر، ایلوویرا جیل یا کسی کیریئر آئل (جیسے بادام یا ناریل کا تیل) میں ملا کر چہرے پر لگائیں۔
- رات کو سونے سے پہلے لگانا سب سے بہترین ہے۔
-
بالوں کے لیے:
- ناریل یا سرسوں کے تیل میں 4 سے 5 قطرے وٹامن ای آئل ملا کر جڑوں میں مساج کریں۔
-
ناخنوں کے لیے:
- ایک قطرہ ناخنوں اور کیوٹیکلز پر لگا کر ہلکا مساج کریں۔
- پ پیچ ٹیسٹ (Patch Test): حساس یا ائلی (چکنی) جلد والے افراد استعمال سے پہلے ہاتھ کی جلد پر تھوڑا سا لگا کر ٹیسٹ کر لیں تاکہ الرجی کا پتہ چل سکے۔
- زیادہ ائلی جلد (Acne-Prone Skin): اگر آپ کے چہرے پر بہت زیادہ دانو (Acne) کا مسئلہ ہے تو اسے براہ راست (Direct) چہرے پر لگانے کے بجائے کسی ہلکے لوشن میں ملا کر استعمال کریں۔
- صرف بیرونی استعمال: اسے صرف جلد اور بالوں کے لیے استعمال کریں، پینا یا نگلنا نہیں ہے۔