Image description

Pure Vitamin E Oil 10mL - Therapeutic Grade for Skin & Hair | Rich in Antioxidants | Ayurvedic & Herbal Properties for Nourishment, Healing, and Repair | Natural Moisturizer & Anti-Aging Solution

multicolor
Rs.550.00
Skip to product information
Image description

Pure Vitamin E Oil 10mL - Therapeutic Grade for Skin & Hair | Rich in Antioxidants | Ayurvedic & Herbal Properties for Nourishment, Healing, and Repair | Natural Moisturizer & Anti-Aging Solution

Rs.550.00
Colormulticolor
اہم فوائد (Key Benefits)
  • جلد کی نمی اور نرمی (Skin Hydration): خشک اور بے رونق جلد کو گہری نمی فراہم کرتا ہے اور چہرے کو نرم و ملائم بناتا ہے۔
  • داغ دھبے اور نائٹ کیئر (Dark Spots & Anti-Aging): ایکنی کے نشانات، داغ دھبوں اور چہرے کی باریک لائنوں (جھریوں) کو کم کرنے میں مددگار ہے۔
  • بالوں اور سکیلپ کی صحت: بالوں کی جڑوں کو مضبوط بناتا ہے، خشک سکیلپ (خشکی) کو ختم کرتا ہے اور بالوں میں قدرتی چمک لاتا ہے۔
  • ناخنوں کی مضبوطی (Nail Care): ٹوٹتے ہوئے ناخنوں اور ان کے ارد گرد کی خشک جلد (Cuticles) کو نرم اور مضبوط بناتا ہے۔
استعمال کا طریقہ (How to Use)
  1. چہرے اور جلد کے لیے:
    • وٹامن ای آئل کافی گاڑھا ہوتا ہے، اس لیے اس کے 1-2 قطرے اپنے باقاعدہ موئسچرائزر، ایلوویرا جیل یا کسی کیریئر آئل (جیسے بادام یا ناریل کا تیل) میں ملا کر چہرے پر لگائیں۔
    • رات کو سونے سے پہلے لگانا سب سے بہترین ہے۔
  2. بالوں کے لیے:
    • ناریل یا سرسوں کے تیل میں 4 سے 5 قطرے وٹامن ای آئل ملا کر جڑوں میں مساج کریں۔
  3. ناخنوں کے لیے:
    • ایک قطرہ ناخنوں اور کیوٹیکلز پر لگا کر ہلکا مساج کریں۔
احتیاطی تدابیر (Precautions)
  • پ پیچ ٹیسٹ (Patch Test): حساس یا ائلی (چکنی) جلد والے افراد استعمال سے پہلے ہاتھ کی جلد پر تھوڑا سا لگا کر ٹیسٹ کر لیں تاکہ الرجی کا پتہ چل سکے۔
  • زیادہ ائلی جلد (Acne-Prone Skin): اگر آپ کے چہرے پر بہت زیادہ دانو (Acne) کا مسئلہ ہے تو اسے براہ راست (Direct) چہرے پر لگانے کے بجائے کسی ہلکے لوشن میں ملا کر استعمال کریں۔
  • صرف بیرونی استعمال: اسے صرف جلد اور بالوں کے لیے استعمال کریں، پینا یا نگلنا نہیں ہے۔

You may also like